Gujarat Riots 2002: مسجد اور قبرستان گھیرنے والے 6 ملزمین کو عدالت سے بڑی راحت، سپریم کورٹ نے کردیا بری، جانئے پورا معاملہ
سپریم کورٹ نے گجرات فساد سے متعلق ایک معاملے میں فیصلہ سناتے ہوئے 6 ملزمین کو بری کردیا ہے۔ فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے کہا کہ کسی معاملے میں صرف موقع پرموجود ہونا یا وہاں سے گرفتار ہونا یہ ثابت کرنے کے لئے کافی نہیں ہے کہ وہ غیرقانونی ہجوم کا حصہ تھے۔
Gujarat riot survivor Zakia Jafri passes away: گجرات فسادات کی شکار ذکیہ جعفری کا انتقال، 86 سال کی عمر میں لی آخری سانس
ذکیہ جعفری کی عمر 86 برس تھی۔ انہوں نے گجرات کے احمد آباد میں آخری سانس لی۔ وہ کانگریس لیڈر احسان جعفری کی اہلیہ تھیں۔ احسان جعفری 2002 کے گجرات فسادات کے دوران گلبرگ ہاؤسنگ سوسائٹی میں 68 دیگر افراد کے ساتھ مارے گئے تھے۔
NCERT Syllabus Change : این سی ای آر ٹی کی کتابوں سے فسادات اور بابری مسجد کا ذکر ہٹایا گیا، ان تبدیلیوں پر ڈائریکٹر دنیش سکلانی نے کہی یہ بات
دنیش سکلانی نے گجرات فسادات-بابری مسجد کے موضوعات کو کتابوں سے ہٹانے پر کہا، ’’اگر کوئی چیز غیر متعلقہ ہو جائے تو اسے بدلنا ہوگا۔ اسکولوں میں تاریخ کو میدان جنگ بنانے کے لیے نہیں بلکہ حقائق سے آگاہ کرنے کے لیے پڑھایا جاتا ہے۔
NCERT Books: بابری، گجرات فسادات اور ہندوتوا کی سیاست، این سی ای آر ٹی کی کتابوں سے ہٹائے گئے یہ موضوعات، نئے سیشن سے پہلے بڑی تبدیلی
کچھ جگہیں جہاں پہلے مسلم کمیونٹی کا ذکر تھا وہ بھی تبدیل کر دیے گئے ہیں۔ باب 5 میں ہی مسلمانوں کو ترقی کے ثمرات سے 'محروم' کرنے کا حوالہ ہٹا دیا گیا ہے۔
Connection of riots to elections: فسادات کا سیاسی رشتہ: گزشتہ 30 سالوں میں جب جب ہوا فساد، تب تب جیتی بی جے پی
بھارت میں کشیدگی اور انتخابات کا رشتہ برسوں پرانا ہے۔ صرف گزشتہ 30 سالوں میں انتخابات سے قبل فرقہ وارانہ تشدد کے 7 بڑے واقعات رونما ہوئے، جنہوں نے ملک کی حالت اور رخ بدل دیا۔
Bilkis Bano Case Verdict: بلقیس بانو معاملے میں قصورواروں کو کیوں جانے پڑے گا جیل؟ کیا ہے سپریم کورٹ کا گجرات حکومت کے خلاف فیصلہ، یہاں پڑھیں تفصیل
ممبئی کی خصوصی سی بی آئی کورٹ نے 21 جنوری 2008 کو11 افراد کوعمرقید کی سزا دی۔ سال 2017 میں بامبے ہائی کورٹ اوربعد میں سپریم کورٹ نے بھی سزا کوبرقراررکھا۔
Dipankar compared Manipur’s ethnic conflict to the 2002 Gujarat riots: دیپانکر نے منی پور کے نسلی تنازعہ کا موازنہ 2002 کے گجرات فسادات سے کیا
بھٹاچاریہ نے وزیر اعظم کی جانب سے اپوزیشن اتحاد 'انڈیا' اور برطانوی کالونسٹ کے ذریعہ قائم کردہ ایسٹ انڈیا کمپنی کے درمیان متوازی ہونے پر بھی حیرت کا اظہار کیا۔
Asaduddin Owaisi :مہاتما گاندھی کو قتل کرنے والے گوڈسے کی فلم بھی کیا ہوگی بلاک ؟ اویسی نے پی ایم مودی پر ڈاکومنٹری پر ظاہر کیا ردعمل
اسدالدین اویسی نے یوٹیوب لنک ویڈیو کو بلاک کرنے کے فیصلے کو لے کر تیکھے تیور دیکھاتے ہوئے حکومت سے سوال کیا ہے کہ مہاتما گاندھی کو قتل کرنے والے ناتھو رام گوڈسے کے بارے میں آنے والی فلم کو بھی بین کر دیں گے





