Gujarat Government Welcomes Petrol-Diesel Excise Duty Cut: گجرات حکومت نے ایکسائز ڈیوٹی میں کٹوتی کا کیا خیر مقدم، وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے وزیر اعظم مودی کی قیادت کو سراہا
وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے اپنے بیان میں کہا کہ موجودہ عالمی حالات میں جب مغربی ایشیا میں کشیدگی کے باعث توانائی کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں، ایسے وقت میں مرکزی حکومت کی جانب سے ایکسائز ڈیوٹی میں کمی عوام کے لیے بڑی راحت ثابت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ ان کی ترجیح ہمیشہ عام شہریوں کی فلاح و بہبود رہی ہے۔
Gujarat Assembly Passes UCC Bill: گجرات اسمبلی میں متنازعہ یونیفارم سول کوڈ بل منظور، لیو ان ریلیشن شپ کے لیے رجسٹریشن لازمی، دھوکہ دہی کی شادی پر 7 سال تک قید کی سزا
گجرات کے وزیراعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے 24 مارچ 2026 کو بل اسمبلی میں پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بل تمام شہریوں پر یکساں طور پر نافذ ہوگا اور ریاست کے شہریوں کی مساوی انصاف کی توقعات اور حقوق کی عکاسی کرتا ہے۔
PM Modi Somnath Visit 2026: سومناتھ سوابھیمان پرو: عقیدت اور جدت کے سنگم پر وزیر اعظم مودی کی شوریہ یاترا، پی ایم کا خصوصی سوشل میڈیا پوسٹ
سومناتھ مندر کے آسمان پر ایک شاندار ڈرون شو بھی منعقد کیا گیا، جس میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بھارت کی قدیم عقیدت، ثقافتی شان اور ہزاروں سال پر محیط تاریخ کو خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا۔ وزیر اعظم مودی نے اس ڈرون شو کو عقیدت اور ٹیکنالوجی کے درمیان مسحور کن ہم آہنگی قرار دیا۔
PM Modi Somnath Visit: وزیر اعظم مودی کی سومناتھ سوابھیمان پرو کی شوریہ یاترا میں شرکت، وزیراعلیٰ بھوپیندر پٹیل اور نائب وزیر اعلیٰ رہے موجود
اتوار کا دن سومناتھ کی شوریہ یاترا کے نام رہا، جس کا آغاز شنکھ سرکل سے ہوا۔ اس یاترا میں 108 گھوڑوں پر مشتمل ایک علامتی مارچ نکالا گیا، جو ایثار، بہادری اور قربانی کی داستان کو زندہ کرتا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی خود اس شوریہ یاترا میں شریک ہوئے
Gujarat CM Bhupendra Patel Meets PM Modi: دہلی میں وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے وزیر اعظم مودی سے کی ملاقات، ’وکست گجرات‘ کے روڈ میپ پر ہوئی تفصیلی بات چیت
قومی راجدھانی دہلی میں گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے وزیر اعظم مودی سے اہم ملاقات کی، جس میں ریاست کی مجموعی ترقی، عوامی فلاح و بہبود اور ’وکست گجرات‘ کے روڈ میپ پر تفصیلی تبادلۂ خیال ہوا۔ وزیر اعلیٰ نے اس ملاقات کو نہایت حوصلہ افزا اور رہنمائی سے بھرپور قرار دیا۔
محنت اورایمانداری سے بنتے ہیں راستے… گجرات کے گورنردیورت نے اے وی ایم-احمدآباد کے طلبا کی حوصلہ افزائی کی
گجرات کے گورنرشری آچاریہ دیوورت نے اڈانی ودیا اے وی ایم-احمد آباد میں طلباء کومحنت، سادگی اورایمانداری کا پیغام دیا۔ انہوں نے اے وی ایم کے تعلیمی نظام کی بھی تعریف کی، جوغریب اورپہلی نسل کے طلباء کومفت تعلیم، کتابیں، یونیفارم، کھانا اورٹرانسپورٹیشن فراہم کرتا ہے۔
Amit Shah unveils statues of RDC Bank Ex-Chairmen: گجرات میں امت شاہ نے RDC بینک کے سابق چیئرمین کے مجسمے کا افتتاح کیا، وزیرداخلہ نے کسانوں سے کی نامیاتی کھیتی کرنے کی اپیل
وزیرداخلہ امت شاہ نے کہا کہ ’’اب تک کسی حکومت نے کوآپریٹیو سیکٹر کو اہمیت نہیں دی، لیکن 2021 میں وزیر اعظم نریندر مودی نے پہلی بار ایک الگ وزارت تعاون قائم کی۔ ہم اس وزارت سے جتنی بھی مدد درکار ہو، فراہم کرتے ہیں۔ راجکوٹ نے ہمیشہ اس شعبے میں شاندار نتائج حاصل کیے ہیں اور کئی ایوارڈز بھی جیتے ہیں۔‘‘
Gujarat News: بلٹ ٹرین پروجیکٹ کا زیر تعمیر پل گرا، ملبے تلے دبے مزدور، ایک کی موت
یہ حادثہ احمد آباد-ممبئی بلٹ ٹرین پروجیکٹ کے دوران پیش آیا۔ زیر تعمیر پل گر گیا۔ مزدور کنکریٹ کے بھاری ملبے تلے دب گئے۔ ایک مزدور کی موت ہو گئی ہے۔ اطلاعات آرہی ہیں کہ پانچ سے زائد مزدور دبے ہوئے ہیں۔
10 drown during Ganesh immersion in Gujarat: گجرات میں گنیش وسرجن کے دوران 10 افراد ڈوبے، 5 کی لاشیں نکالی گئیں، دیگر کی تلاش جاری
اہلکار نے بتایا کہ ریسکیو ٹیمیں باقی لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے کام کر رہی ہیں، اور آپریشن ابھی بھی جاری ہے۔ اس سے دو دن پہلے پٹن ضلع میں بھی ایسا ہی ایک حادثہ پیش آیا تھا، جہاں گنیش وسرجن کے دوران چار افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے تھے۔
Live In Relationship: پچھہتر سال لیو ان ریلیشن شپ میں گزارے، اب شادی ہوئی تو نواسے نواسیاں شادی کے مہمان بن گئے
ایک جوڑے نے لیو ان ریلیشن شپ کا ریکارڈ بنایا اور اب 75 سال ساتھ رہنے کے بعد شادی کر لی۔





