Gujarat Lok Sabha Election 2024: کانگریس نے کیوں نیلیش کنبھانی کو پارٹی سے نکالا؟ معطلی کی وجہ آئی سامنے
گجرات کانگریس میں گھمسان مچا ہوا ہے، سورت لوک سبھا سیٹ سے کانگریس کے امیدوار رہے نیلیش کنبھانی کو پارٹی نے جمعہ کے روز 6 سال کے لئے معطل کردیا ہے۔ پارٹی کا الزام ہے کہ نیلیش نے بی جے پی کا ساتھ دیا۔ انہوں نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کرنے میں پوری طرح سے لاپرواہی کی ہے۔
Shatrughan Sinha:بی جے پی کی تاریخی جیت پر شتروگھن سنہانے کہا کھیل تماشہ ہوا یا نہیں۔۔۔
کانگریس کی طرف سے عام آدمی پارٹی کے بارے میں پوچھے جانے والے سوال پر شتروگھن سنہا نے کہا کہ آنے والا وقت ہی بتائے گا کہ یہ غلط ہوا ہے یاکیاگیاہے
گجرات ایگزٹ پول: بی جے پی۔عام آدمی پارٹی میں کون ماریگا بازی ،گجرات میں کس کا پلڑا بھاری
:GUAJARAT EXIT POLL 2022گجرات میں دو مرحلوں میں ووٹنگ ہوئی ہے۔ ان میں سے پہلے مرحلے میں 89 سیٹوں اور دوسرے مرحلے میں گجرات کے 14 اضلاع کی 93 سیٹوں پر دوسرے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے گئے ہیں۔ اس طرح کل 182 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی ہے اور یہاں اکثریتی حکومت بنانے کے لیے 92 نشستوں کی ضرورت ہوگی۔