Bharat Express

Guided Pinaka Weapon System

اس کی رفتار 1000-1200 میٹر فی سیکنڈ ہے، یعنی ایک سیکنڈ میں ایک کلومیٹر۔ یہ چیز اسے مزید مہلک بنا دیتی ہے یعنی ایک بارفائر ہونے کے بعد اسے روکنا تقریباً ناممکن ہے۔

ڈاکٹر سمیر وی کامت، سکریٹری، محکمہ دفاعی تحقیق اور ترقی اور چیئرمین، ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن نے اس ٹیسٹ میں شامل ٹیموں کو مبارکباد دی۔ انہوں نے بتایا کہ راکٹ سسٹم نے تمام ضروری فلائٹ ٹیسٹ کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیے ہیں، جو بھارتی فوج میں شامل ہونے سے پہلے ضروری تھے۔