IPL 2026: سدرشن، گل اور بٹلر کی نصف سنچریاں، جی ٹی نے سی ایس کے کو 230 رنز کا دیا ہدف
نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے آئی پی ایل 2026 کے 66ویں مقابلے میں گجرات ٹائٹنز (GT) نے ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چنئی سپر کنگز کے خلاف 4 وکٹوں کے نقصان پر 229 رنز بنائے ہیں۔
GT Vs CSK: پلے آف کا ٹکٹ یا پوائنٹس ٹیبل کا ’تاج‘؟ جانیے چنئی کے پلے آف میں کوالیفائی کرنے کا مکمل ’ماسٹر پلان‘
جمعرات (21 مئی) کو انڈین پریمیئر لیگ کا 66واں مقابلہ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ اس میچ میں پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے مقام پر موجود گجرات ٹائٹنز کا سامنا ساتویں پوزیشن پر موجود چنئی سپر کنگز سے ہو رہا ہے۔ اس مقابلے میں چنئی نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا ہے۔
IPL 2023 Final: چنئی سپر کنگس کی فتح پر کوہلی-انشکا نے کیا خوشی کا اظاہار، دھونی کی اس طرح کی عزت
کوہلی نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔ دراصل کوہلی ٹی وی پر میچ دیکھ رہے تھے۔ انہوں نے چنئی کے کھلاڑیوں کے جشن کی تصویر لے کر انسٹاگرام پر شیئر کی۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے رویندر جڈیجہ اور دھونی کے لئے خاص کیپشن لکھا۔
GT vs CSK: پہلے خوشی، پھر غم… رتوراج گائیکواڑ کی اننگ نے توڑی گجرات کی کمر
نالکنڈے کے اوور کی تیسری گیند پر، گائیکواڑ نے مڈ وکٹ کی طرف شاٹ کھیلا، جہاں گل نے ان کا کیچ لیا۔ لیکن پھر نو بال کا سائرن بج گیا۔ جس گیند پر گایکواڑ آؤٹ ہوئے وہ نو بال تھی اور اس کے بعد انہوں نے فری ہٹ پر چھکا لگایا۔
GT vs CSK: گجرات اور چنئی کے درمیان پہلا کوالیفائر، کب اور کہاں دیکھنا ہے، پلیئنگ الیون کیسی ہوگی، جانیں سب کچھ
کوالیفائر 1: پلے آف کا پہلا میچ دفاعی چیمپئن گجرات ٹائٹنز اور 4 بار کی فاتح چنئی سپر کنگز کے درمیان ہوگا۔





