Greater Noida Massive Fire: گریٹر نوئیڈا کی کیمیکل فیکٹری میں زبردست آگ، 32 فائر انجن موقع پر موجد، آگ بجھانے میں ہو رہی ہے مشکل
دھماکوں اور دھویں کے باعث علاقے کے لوگ خوف کے سائے میں ہیں۔ آگ کیسے لگی تحقیقات میں سامنے آئے گا۔ فیکٹری میں کس قسم کا کیمیکل تھا اس بارے میں ابھی تک معلومات سامنے نہیں آئیں۔ ابتدائی اندازے کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہو گی۔ موقع پر موجود فائر بریگیڈ کی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
Gautam Buddh Nagar: گندا نالا علاقے میں سیکٹر 126 پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ، 1 مجرم پکڑا گیا، موبائل گن برآمد
گوتم بدھ نگر کے سیکٹر 126 پولیس اسٹیشن میں آج شرپسندوں کے ساتھ زبردست انکاؤنٹر ہوا۔ اس مقابلے کے بعد لوٹے گئے موبائل فون، پستول اور دیگر اشیاء برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس نے دیر شام اس کی اطلاع میڈیا کو دی۔
Noida Kidnapping: گھر والے ڈال رہے تھے شادی کا دباؤ، لڑکی نے اغوا کی رچی سازش، پولیس کو پتہ چلا تو…
اس سے قبل وکاس یادو نامی نوجوان نے بتایا تھا کہ وہ اپنی بہن کو آٹو میں لے کر نوکری کے لیے نکلا تھا۔ اس کی بہن ایک کلینک میں کام کرتی ہے۔ اس کی بہن کو اس جگہ سے اغوا کر لیا گیا جہاں وہ اپنا آٹو تبدیل کرنے اتری تھی۔ حالانکہ، بعد میں پولیس نے اس معاملے کا انکشاف کر دیا۔
Noida Police to arrest Amanatullah Khan: ایم ایل اے امانت اللہ کی مشکلات میں مسلسل اضافہ، گرفتاری کیلئے پولیس کی کئی ٹیمیں دے رہی ہیں دبش، نہیں مل رہا ہے کوئی سراغ
عام آدمی پارٹی کے لیڈر امانت اللہ خان نہ تو کسی عوامی رابطہ مہم میں حصہ لے رہے ہیں اور نہ ہی کسی جلسے میں اور نہ ہی جیل سے باہر آنے کے بعد انہوں نے دہلی کے وزیر اعلیٰ کیجریوال سے ملاقات کی ہے۔
نانی نے کرایا تھا بچے کا اغوا، 8 ماہ بعد نوئیڈا پولیس نے معصوم کو کیا برآمد، پورا معاملہ جان کر اڑ جائیں گے ہوش
گریٹرنوئیڈا پولیس نے 8 ماہ پہلے اغوا ہوئے بچے کوبرآمد کرلیا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں خاتون سمیت تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے، جن سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔