GRAP-4: دہلی-این سی آر سے ہٹائی گئیں GRAP-4 پابندیاں، AQI میں بہتری کے بعد لیا گیا فیصلہ
دارالحکومت دہلی میں آلودگی میں بہتری آئی ہے۔ اس کے بعد سی اے کیو ایم نے GRAP-4 کو دہلی این سی آر سے ہٹا دیا ہے۔ گریڈڈ رسپانس ایکشن پلان (GRAP 4) کے تحت سخت قوانین لاگو کیے گئے تھے۔