Bharat Express

Grand Alliance

لوک سبھا انتخابات 2024 کا پہلا مرحلہ 19 اپریل کو ہوا تھا جبکہ آخری اور ساتویں مرحلے کی ووٹنگ یکم جون کو ہونے والی ہے۔ نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا۔

راشٹریہ جنتا دل (آرجے ڈی) کو 26، کانگریس کو 9 سیٹ ملی ہے جبکہ لیفٹ کے کھاتے میں 5 سیٹیں گئی ہیں۔ لیفٹ کوجو 5 سیٹیں ملی ہیں۔ اس میں مالے کو تین، سی پی آئی بیگوسرائے اور سی پی ایم کو کھگڑیا کی سیٹ ملی ہے۔

چکرپانی مہاراج نے کہا، ’’یہ دیکھنا ہوگا کہ رمیش بدھوری نے کن حالات میں آکر ایسی بات کہی۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور بی ایس پی رکن پارلیمنٹ دانش علی کی ملاقات پر انہوں نے کہا کہ وہ کانگریس کے ساتھ ہندو سناتن کی مخالفت کرنے والے دانش علی سے ملنے جاتے ہیں۔

جے ڈی یو لیڈر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ وہ وزیر اعظم کے عہدے کے لیے نتیش کمار کے نام کا اعلان کریں گے۔