Bharat Express DD Free Dish

Govt of India

ڈاکٹر اجے کمار کا تعلق کیرالہ کیڈر کی1985 بیچ کے انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (آئی اے ایس) سے ہے۔ پینتیس سال پر محیط اپنے شاندار کریئر کے دوران وہ کیرالہ ریاستی حکومت کے ساتھ ساتھ مرکز میں بھی اہم عہدوں پر فائز رہے ہیں۔ ریاست میں ان کی کچھ اہم ذمہ داریوں میں الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کے منیجنگ ڈائریکٹر، محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے پرنسپل سیکرٹری  شامل ہیں

مودی حکومت نے ہندوستان کی جانب سے آئی ایم ایف میں ایگزیکٹو ڈائریکٹرکے عہدے پرتعینات ڈاکٹرکرشنا مورتی سبرامنیم کی خدمات ختم کردی ہیں۔ یہ فیصلہ پاکستان کو دی جانے والی مالی سہولیات کے حوالے سے آئی ایم ایف بورڈ کے ایک اہم جائزہ اجلاس سے عین قبل کیا گیا ہے۔