Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا الیکشن میں ایک بار پھر اتریں گے گووندا! وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے سے ملنے پہنچے فلم اداکار
بالی ووڈ اداکار گووندا سے متعلق کافی وقت سے قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ وہ لوک سبھا الیکشن لڑسکتے ہیں۔ گزشتہ دنوں انہوں نے مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے سے ملاقات کی تھی اور آج پھر ملاقات کر رہے ہیں۔
Govinda Comeback In Politics: گووندا کی سیاست میں واپسی! اداکار اس پارٹی سے 2024 کا لوک سبھا کا الیکشن لڑ سکتے ہیں، یہ ستارے بھی …
ای ٹائمز نے ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ گووندا سیاست میں واپسی کی تیاری کر رہے ہیں۔ اداکار اس سال شمال مغربی ممبئی لوک سبھا سیٹ سے الیکشن لڑ سکتے ہیں۔
Aarti Singh Wedding: کرشنا ابھیشیک نے بہن آرتی سنگھ کی شادی کی خبر کی تصدیق کی ، کیا گووندا ماما کو کارڈ بھیجیں گے؟
آرتی سنگھ کی طرف سے اس پر کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔ لیکن اب ان کے بھائی یعنی کرشنا ابھیشیک نے اس پر مضبوط مہر لگا دی ہے۔
Actor Govinda traps in Ponzi Scam: ایک ہزار کروڑ کے پونزی گھوٹالے میں پھنسے اداکار گووندا، ای او ڈبلیو کر سکتی ہے تفتیش، جانیں کیا ہے پورا معاملہ
بھدرک، کیونجھر، بالاسور، میور بھنج اور بھونیشور میں اس کمپنی کا پونزی گھوٹالہ بلا روک ٹوک جاری ہے۔ وہاں 10 ہزار لوگ اس کا نشانہ بنے۔ اس کے علاوہ کمپنی نے بہار، اتر پردیش، پنجاب، راجستھان، ہریانہ، دہلی، جھارکھنڈ، آسام اور مدھیہ پردیش میں سرمایہ کاروں سے لاکھوں روپے جمع کئے۔





