Bharat Express

Govinda

گولی لگنے سے ان کے پیر سے کافی خون بہہ گیا تھا، جس کی وجہ سے ان کی حالت تشویشناک ہو گئی تھی۔ فی الحال انہیں علاج کے لیے اندھیری کے کریتی کیئر اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

راگنی نے یہ بھی کہاکہ اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ میں نے اپنا مذہب تبدیل کر لیا ہے۔ میرے لیے انسانیت سب سے بڑا مذہب ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ دراصل، راگنی کھنہ نے کچھ عرصہ قبل اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ شیئر کی تھی۔

ششی سنہا نے مزید کہا کہ- ہم واشو صاحب کی بہت عزت کرتے ہیں۔ ہم نے ماضی میں اس کے ساتھ بہت کام کیا ہے۔ میں ان سالوں میں اداکاروں اور پروڈیوسروں سے وابستہ رہا ہوں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق، گووندا کو شمال-مغرب ممبئی لوک سبھا سیٹ سے انتخابی میدان میں اتارا جاسکتا ہے۔ فی الحال یہاں سے ادھوبالا صاحب ٹھاکرے (یوبی ٹی) نے مراٹھی اداکارامول کیرتیکرکوامیدواربنایا ہے۔

بالی ووڈ اداکار گووندا سے متعلق کافی وقت سے قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ وہ لوک سبھا الیکشن لڑسکتے ہیں۔ گزشتہ دنوں انہوں نے مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے سے ملاقات کی تھی اور آج پھر ملاقات کر رہے ہیں۔

ای ٹائمز نے ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ گووندا سیاست میں واپسی کی تیاری کر رہے ہیں۔ اداکار اس سال شمال مغربی ممبئی لوک سبھا سیٹ سے الیکشن لڑ سکتے ہیں۔

آرتی  سنگھ کی طرف سے اس پر کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔ لیکن اب ان کے بھائی یعنی کرشنا ابھیشیک نے اس پر مضبوط مہر لگا دی ہے۔

بھدرک، کیونجھر، بالاسور، میور بھنج اور بھونیشور میں اس کمپنی کا پونزی گھوٹالہ بلا روک ٹوک جاری ہے۔ وہاں 10 ہزار لوگ اس کا نشانہ بنے۔ اس کے علاوہ کمپنی نے بہار، اتر پردیش، پنجاب، راجستھان، ہریانہ، دہلی، جھارکھنڈ، آسام اور مدھیہ پردیش میں سرمایہ کاروں سے لاکھوں روپے جمع کئے۔