Amit Shah to review naxal situation: چھتیس گڑھ کا تین روزہ دورہ کریں گے وزیرداخلہ امت شاہ، نکسل ازم کی موجودہ صورتحال کا لیں گے جائزہ
بَستر سمیت حساس علاقوں میں سلامتی انتظامات، انسداد نکسل آپریشن اور ترقیاتی منصوبوں پر اعلیٰ سطحی میٹنگ، مارچ 2026 تک نکسل ازم کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ۔
Review Meeting of Lucknow Division: وزیراعلیٰ یوگی کی صدارت میں لکھنؤ منڈل کی جائزہ میٹنگ، راجیشور سنگھ کی جانب سے 17 منصوبوں کی منظوری کی اپیل
بی جے پی کے رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے وزیراعلیٰ سے اپیل کی کہ سروجنی نگر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو وقت بند طریقے سے مکمل کیا جائے اور ان کی مناسب نگرانی کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تمام پروجیکٹس نہ صرف سروجنی نگر بلکہ پورے لکھنؤ منڈل کی اقتصادی اور تعلیمی ترقی میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔





