Akhilesh Criticise Yogi government: دیپ اُتسو کے موقع پر برجیش پاٹھک اور کیشو موریہ کے بہانے اکھلیش یادو کا یوگی حکومت پر طنز
دیپ اُتسو کے سرکاری اشتہار میں ڈپٹی وزرائے اعلیٰ کی غیر موجودگی پر سماجوادی پارٹی کے صدر کا سوال؟ اشتہار میں وزیراعظم نریندر مودی اور وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی تصاویر تو نمایاں تھیں، مگر دونوں ڈپٹی وزرائے اعلیٰ کیشو پرساد موریہ اور برجیش پاٹھک کے نہ تو نام شامل تھے اور نہ ہی تصویر۔





