Never imagined this milestone: ’’یہ سنگ میل حاصل ہوگا، کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا‘‘ وزیراعظم نریندر مودی کا این ڈی اے اجلاس سے خطاب، کہا-’’عوام ہی میرے لیے بھگوان کا روپ‘‘
مرکزی کابینہ نے 10 جون 2026 کو ہندوستانی جمہوریت کی تاریخ کا ایک اہم دن قرار دیتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی کے اعزاز میں ایک قرارداد منظور کی۔ کابینہ کے مطابق مودی نے مسلسل 4,399 دن تک منتخب وزیراعظم کے طور پر خدمات انجام دے کر جواہرلال نہرو کا 4,398 دن کا ریکارڈ پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
Chief Ministers Congratulate PM: سب سے طویل عرصے تک حکومت کے سربراہ کے طور پر خدمات انجام دینے کا نیا ریکارڈ، وزیراعظم نریندر مودی کو ملک بھر سے نیک خواہشات
طویل عرصے تک حکومت کے سربراہ کے طور پر خدمات انجام دینے کا نیا ریکارڈ قائم کرنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو ملک بھر سے مبارکبادیں موصول ہو رہی ہیں۔ اس موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت والے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ نے بھی انہیں نیک تمنائیں پیش کیں ہیں۔





