India’s services exports to surpass: ہندوستان کی سروس ایکسپورٹ 2030 تک تجارتی سامان کی برآمدات کو پیچھے چھوڑ دیں گی
رپورٹ نے مزید کہا کہ مالی سال 2019 اور مالی سال 2024 کے درمیان، خدمات کی برآمدات میں 10.5 فیصد کی کمپاؤنڈ سالانہ ترقی کی شرح (CAGR) سے اضافہ ہوا، جو تجارتی سامان کی برآمدات کے 5.8 فیصد CAGR سے تقریباً دوگنا ہے۔
India’s Exports: رواں مالی سال میں ہندوستان کی برآمدات 900 ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہیں، گزشتہ سال تھی 770 ارب ڈالر
پی ایم مودی کی حکومت نے 2030 تک 2 ٹریلین ڈالر کی برآمد کا ہدف مقرر کیا ہے، جس کے تحت الیکٹرانکس، انجینئرنگ، فارماسیوٹیکل اور دیگر اشیا کی برآمدات کو فروغ دیا جانا ہے۔