Bharat Express DD Free Dish

Gold Medal

ہندوستان کے نوجوان پہلوان سجیت کالکل نے یو-23 ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 65 کلوگرام فری اسٹائل زمرے میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ یہ اس سال کے ٹورنامنٹ میں ہندوستان کا پہلا گولڈ میڈل ہے، جس سے ملک کے ریسلنگ حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

گھڑ سواری میں 41 سال بعد تاریخ رقم کرنے کے بعد ہندوستانی ٹیم ایشین گیمز کے چوتھے دن اپنی مہم کو آگے بڑھا رہی ہے۔ ہندوستان اب تک تین گولڈ کے ساتھ میڈل ٹیبل میں چھٹے نمبر پر ہے۔ چوتھے دن ہندوستان ٹاپ 5 میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا ہے۔

ہندوستان کے لیے مردوں کے 10 میٹر ایئر رائفل مقابلے میں تین شوٹرز نے حصہ لیا۔ اس میں دیویانش، ایشوریہ پرتاپ اور رودرنکیش نے شروع سے ہی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

ہندوستان نے منگل کو اپنی بہترین کارکردگی کے ساتھ ورلڈ یونیورسٹی گیمز کا خاتمہ کیا، یہاں انڈین کھلاڑیوں نے 11 گولڈ سمیت 26 تمغوں کا ریکارڈ جیت درج کیا ہے۔ہندوستان کے کھلاڑیوں نے اس مقابلے میں 11 طلائی، 5 چاندی اور 10 کانسہ کے  تمغوں کے ساتھ ساتویں نمبر پر رہا، جو تمغوں کی تعداد میں اب تک کا بہترین مقام ہے۔