RBI: گھریلو مالی بچت میں بہتری، مہنگائی پر قابو، ریزور بینک آف انڈیا نے جاری کی رپورٹ
بھارتی ریزرو بینک (RBI) کی سالانہ رپورٹ 2024-25 کے مطابق ملک کی گھریلو مالی بچت 2023-24 میں مجموعی قومی قابل صرف آمدنی (GNDI) کے 5.1 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔