PM Modi at G20 Agriculture Ministers meeting: جی20 وزرائے زراعت کے اجلاس سے پی ایم مودی کا خطاب، کہا:’امتزاجی طریقہ کار’ زراعت کے مسائل کو حل کرنے کا بہترین طریقہ
زراعت عالمی سطح پر 2.5 بلین سے زیادہ لوگوں کو روزی روٹی فراہم کرتی ہے اور اس کےجی ڈی پی کے تقریباً 30 فیصد اور گلوبل ساؤتھ میں 60 فیصد سے زیادہ ملازمتوں کے لئے ذمہ دارہے۔
Kwatra’s Remarks on G7 Joint Statement: گلوبل ساؤتھ ایک اصطلاح نہیں بلکہ ایک احساس ہے، جی 7 کے مشترکہ بیان کے بعد کواترا کا تبصرہ
کواترا نے کہا کہ گلوبل ساؤتھ ایک اصطلاح نہیں بلکہ ایک احساس، ایک حقیقی تشویش، چیلنجوں اور مسائل کی حقیقت ہے۔ خارجہ سکریٹری ونے کواترا نے جی 7 کے مشترکہ بیان میں گلوبل ساؤتھ کا کوئی ذکر نہ ہونے پر تبصرہ کیا