UK Global Investors Summit: اتراکھنڈ گلوبل انویسٹر سمٹ میں اڈانی نے کھولا خزانہ،بڑی سرمایہ کاری کا کیا اعلان
اتراکھنڈ میں دو روزہ گلوبل انویسٹرس سمٹ کا آغاز ہو گیا ہے، پروگرام کا افتتاح پی ایم مودی نے کیا، اس دوران اڈانی گروپ نے سب سے پہلے اتراکھنڈ میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔اڈانی انٹرپرائز کے ڈائریکٹر پرنب اڈانی کانفرنس میں مدعو کرنے ریاستی سرکارکا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ دہرادون میرے دل میں ایک خاص مقام رکھتا ہے۔
UPGIS 2023: توانائی اور شہری ترقی کے محکمے نے عالمی سرمایہ کاروں کے اجلاس میں حیرت انگیز کارکردگی کا کیا مظاہرہ
جدیدیت کی دوڑ میں جب کوئی بھی حکومت ثقافت اور ترقی کے درمیان ہم آہنگی قائم کرکے کام کرتی ہے تو یہ فطرت کے ساتھ ساتھ شہریوں کے لیے بھی بہتر ہوتی ہے۔
UP Global Investors Summit: وزیر اے کے شرما کے محکمہ کو گلوبل انویسٹرس سمٹ میں ملی 9.75 لاکھ کروڑ کی سرمایہ کاری
ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی، ٹاٹا گروپ اور برلا گروپ نے یوپی میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بڑے اعلانات کیے ہیں۔ انوسٹرس سمٹ کے ذریعے ریاست میں سرمایہ کاری کے لیے 35.50 لاکھ کروڑ کی سرمایہ کاری کی تجاویز موصول ہوئیں۔
Global Investors Summit 2023: گلوبل انویسٹرس سمٹ کا وزیر اعظم مودی نے کیا آغاز، کہا- سرمایہ کاروں کی پسند ہے ہندوستان
Global Investors Summit 2023: دو روزہ گلوبل انوسٹرس سمٹ کا وزیر اعظم نریندر مودی نے افتتاح کرتے ہوئے توسیع شدہ ہندوستان کا مطلب سمجھایا۔