Bharat Express

Global Hunger Index

سیو دی چلڈرن کے ایک اور جائزے کے مطابق افغانستان کی نصف سے زیادہ آبادی تقریباً دو کروڑ 40 لاکھ افراد کو آنے والے مہینوں میں غربت اور غذائی عدم تحفظ سے بچنے کے لیے نقد رقم اور خوراک کی فراہمی جیسی انسانی امداد کی اشد ضرورت ہوگی۔

گلوبل ہنگر انڈیکس 2023 کی رپورٹ کے مطابق ملک کی 16.6 فیصد آبادی غذائی قلت کا شکار ہے۔ پانچ سال سے کم عمر کے 35.5 فیصد بچے سٹنٹڈ ہوتے ہیں یعنی اپنی عمر کے لحاظ سے چھوٹے ہوتے ہیں۔