No excuse for education ban: لڑکیوں کی تعلیم کے مسئلے پر طالبان حکومت میں کھینچ تان شروع،نائب وزیرخارجہ نے پابندی کوبتایاغیر شرعی،طالبان سپریمو کو دیا پیغام
واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ ستانکزئی نے لڑکیوں اور خواتین کے تعلیم حاصل کرنے کے حق میں بیان دیا ہے۔اس سے قبل ستمبر 2022 میں بھی انہوں نے بچیوں کے اسکول کئی ماہ بند رکھنے اور یونیورسٹی تعلیم پر پابندی کے اقدامات کے بعد ایسے ہی بیانات دیے تھے۔
Hamari Sada Trust launched Taleem-E-Balghan Center: ہماری صدا ٹرسٹ نے خواتین میں تعلیمی بیداری لانے کے لئے ٹویٹ این جی او کی اشتراک سے تعلیم بالغان سینٹر کا آغاز کیا
کھادر کالونی میں بچوں کی تعلیم پرکام کرتے ہوئے اس بات کی ضرورت محسوس ہوئی کہ اکثر مائیں اسکول نہیں گئی ہیں، جس کی وجہ انہیں یہ بالکل نہیں معلوم ہو پاتا ہے کہ ان کے بچوں کواسکول سے کیا ہوم ورک ملا ہے اوروہ گھرمیں کیا پڑھائی کررہے ہیں۔