Ghaziabad Theft: پیسوں سے بھرا بیگ دیکھ کر ڈرائیور کی نیت ہو گئی خراب، پھر جو ہوا، مالک کے اڑ گئے ہوش
معاملے میں پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے اس کی تلاش کے لیے ٹیمیں تشکیل دی تھیں۔ اس معاملے میں تفتیش کے دوران اندرا پورم پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے مخبر کی اطلاع کی بنیاد پر واقعہ کو انجام دینے والے 37 سالہ ڈرائیور کو 16 ستمبر کو بدھ چوک، وسندھرا کے قریب سے گرفتار کیا۔
Ghaziabad News: غازی آباد میں ٹیسٹ ڈرائیونگ کے بہانے لے اڑا کار، میاں بیوی گرفتار
پولیس نے بتایا کہ تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ میاں بیوی دونوں مل کر گاڑی چوری کرتے ہیں۔ چونکہ ان کے ساتھ ایک عورت ہوتی ہے اس لیے وہ آسانی سے جرم کر کے بھاگ جاتے ہیں۔
Ghaziabad Crime: ڈھائی سال بعد غازی آباد کی فردوس کے قاتل کا پتہ چلا، پولیس نے شوہر سمیت تین ملزمان کو کیا گرفتار، اس طرح دیا تھا واردات کو انجام
انتظار کی شادی تقریباً 24 سال قبل فردوس سے ہوئی تھی۔ جس سے اس کے 5 بچے (3 لڑکیاں اور 2 لڑکے) ہیں۔ شادی کے بعد سے انتظار اور اس کے گھر والے فردوس کے ساتھ کسی نہ کسی معاملے پر جھگڑتے رہتے تھے۔
Ghaziabad Crime: غازی آباد کے شالیمار گارڈن میں انکاؤنٹر، پولیس نے ایک شاطر بدمعاش کو پکڑا، آرمس ایکٹ کے تحت کئی مقدمات ہیں درج
پولیس نے بتایا کہ روی دہلی کے دلشاد گارڈن میں رہنے کا فائدہ اٹھاتا تھا اور غازی آباد آنے کے بعد جرائم کرتا تھا اور واپس دہلی میں داخل ہو جاتا تھا۔
Crazy lover shoots minor girl: غازی آباد میں سرپھرے عاشق نے نابالغ معشوقہ کو ماری گولی، ملزم گرفتار، انسٹاگرام پر ہوئی تھی دوستی
ڈی سی پی وویک چندرا نے بتایا کہ ان دونوں کی دوستی تقریباً 6 ماہ قبل انسٹاگرام کے ذریعے ہوئی تھی۔ تب سے روی مسلسل لڑکی پر شادی کے لیے دباؤ ڈال رہا تھا۔