A 63-year old priest married with 12-year old girl: گھانا میں 63 سالہ پادری نے محض 12 سال کی لڑکی سے کرلی شادی، ہنگامہ جاری
پولیس نے لڑکی کی شناخت کر لی ہے اور اس کا سراغ لگا لیا ہے اور اب وہ اپنی ماں کے ساتھ ان کی حفاظت میں ہے۔ گھانا کی حکومت نے ابھی تک اس متنازعہ شادی پر کوئی ردعمل جاری نہیں کیا ہے۔گرلز ناٹ برائیڈز نامی ایک این جی او کے مطابق، گھانا میں لڑکیوں کی ایک نمایاں فیصد بالغ ہونے سے پہلے ہی شادی کر لیتی ہے۔