US Decision to Withdraw Troops from Germany: ٹرمپ اور فریڈرک مرز کے درمیان تنازعہ، سرخیوں میں جرمنی سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا فیصلہ، کیا ہے فوجی اڈوں کی اصل وجہ؟
ڈونلڈ ٹرمپ پہلے بھی جرمنی میں فوجی تعیناتی پر سخت موقف اختیار کر چکے ہیں۔ 2020 میں اپنے پہلے دورِ صدارت کے دوران انہوں نے جرمنی کو ’قصوروار‘ قرار دیتے ہوئے فوجیوں کی تعداد ایک تہائی کم کرنے کی بات کہی تھی۔ اس کی وجہ جرمنی کا کم دفاعی بجٹ اور نورڈ اسٹریم 2 کی حمایت تھی۔
Congress Prioritises Rahul Gandhi Over German Chancellor: جرمن چانسلر کے دورے پر راہل گاندھی کو ترجیح دینے کا الزام، کرناٹک میں کانگریس پر بی جے پی کی سخت تنقید
کرناٹک میں بی جے پی نے منگل کے روز کانگریس پارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا کہ اس نے جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز کے ریاستی دورے کے دوران سفارتی آداب کو نظرانداز کیا اور لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی کی میسور آمد کو فوقیت دی۔
German Chancellor Friedrich Merz Departs: جرمن چانسلر فریڈرک مرز کا دو روزہ بھارت دورہ مکمل، وطن واپس روانہ، دوطرفہ تعلقات کو نئی رفتار
جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز نے بھارت کا اپنا دو روزہ سرکاری دورہ کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا اور منگل کو وطن واپس روانہ ہو گئے۔ ان کی رخصتی کے موقع پر احمد آباد ایئرپورٹ پر گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت، وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل اور دیگر معزز شخصیات موجود تھیں، جنہوں نے انہیں الوداع کہا۔
India Green Hydrogen Mission: گرین ہائیڈروجن میں بھارتی اور جرمن کمپنیوں کا نیا میگا پروجیکٹ، گیم-چینجر ثابت ہوگا: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم مودی نے جرمن چانسلر فریڈرک مرز کی موجودگی میں بھارت اور جرمنی کے درمیان طے پانے والے ایک نئے میگا پروجیکٹ کو مستقبل کی توانائی کے لیے گیم چینجر قرار دیا ہے۔ دو طرفہ مذاکرات کے بعد منعقد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے دونوں ممالک کے درمیان ہوئے متعدد اہم معاہدوں اور شراکت داریوں کی تفصیل بیان کی۔
India-Germany Joint Statement: وزیر اعظم مودی اور جرمن چانسلر کا مشترکہ بیان، دہشت گردی کے خلاف مل کر لڑنے کے عزم کا اعادہ
وزیر اعظم مودی اور جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز نے دو طرفہ مذاکرات کے بعد ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف متحد ہو کر جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
Germany suspends arms exports to Israel: اسرائیل کو جرمنی نے دیا بڑا جھٹکا، غزہ پر قبضہ کرنے کے منصوبے کی مذمت کرتے ہوئےہتھیاروں کی برآمدات پر لگادی روک
جرمن-اسرائیلی سوسائٹی نے مرٹز کے اقدام کی مذمت کی اور خبردار کیا کہ اگر اسرائیل نے اسلحہ کی ترسیل میں جوابی کارروائی کی تو جرمنی کی فضائی دفاع کی مستقبل کی صلاحیت خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ مرٹز نے اسرائیل سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ وہ مغربی کنارے کے الحاق کی طرف مزید اقدامات سے گریز کرے۔
PM Modi spoke to German Chancellor: وزیر اعظم مودی نے جرمن چانسلر فریڈرک مرز سے کی بات، کہا-ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد ہیں
وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو جرمنی کے نئے چانسلر فریڈرک مرز سے فون پر بات کی اور انھیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔
German Chancellor India Visit: جرمن چانسلر اولاف شولز ہندوستان کے دورہ پر ، وزیر اعظم مودی سے ملاقات
جرمن چانسلر اولاف شولز نے 18ویں ایشیا پیسفک جرمن بزنس کانفرنس (اے پی کے 2024)) میں شرکت سے قبل جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ان کی سرکاری رہائش گاہ لوک کلیان مارگ پر ملاقات کی۔





