Gen Z again in Nepal’s streets: نیپال میں پھر سے سڑکوں پر اترا جینریشن زیڈ، ہنگامہ کے بعد علاقے میں کرفیو نافذ
بارا کے ضلعی انتظامیہ دفتر نے ایک نوٹس جاری کیا تھا جس میں کہا گیا کہ سیکورٹی اہلکار کرفیو کے دوران ضروری سروس گاڑیوں، ایمبولینس، فائر بریگیڈ گاڑیوں، جنازہ گاڑیوں، صحت کے کارکنوں کی گاڑیوں، میڈیا اہلکاروں، سیاحوں کی گاڑیوں، انسانی حقوق اور سفارتی مشنز کی گاڑیوں اور ہوائی ٹکٹ رکھنے والے مسافروں کی آمد و رفت کی سہولت فراہم کریں گے۔
Bihar Election 2025: ’’جنریشن زی کو آئین کی حفاظت کرنی ہے…انتخابی چوری روکنا ہماری ذمہ داری ہے…‘‘، راہل گاندھی کی اپیل
راہل گاندھی نے ایک بار پھر ووٹ چوری کے مسئلے کو اٹھاتے ہوئے الزام لگایا کہ بہار میں لاکھوں لوگوں کے نام ووٹر لسٹ سے ہٹا دیے گئے ہیں، اور جن کے ووٹ کاٹے گئے وہ زیادہ تر مہاگٹھ بندھن کے حامی تھے۔ اسی طرح ووٹر لسٹ میں غلط نام جوڑے گئے ہیں۔
Gen Z will save Constitution: راہل گاندھی نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن پر لگائے سنگین الزام، کہا-’’جنریشن زی کرے گی آئین کی حفاظت، میں ان کے ساتھ کھڑا ہوں
اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ کرناٹک کے الانڈ حلقے میں 6 ہزار سے زائد ووٹرز کے نام حذف کرنے کی کوشش ہوئی۔ الیکشن کمیشن نے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا
Curfew extended after Gen Z-led protests: نیپال میں حالات بدتر، جنریشن-زیڈ کی قیادت میں پرتشدد مظاہرے، 27 افراد گرفتار، کرفیو میں توسیع، فوج نے سنبھالی کمان
نیپالی فوج نے ملک گیر کرفیو اور پابندی کے احکامات جاری رکھنے کا اعلان کیا۔ احتجاج کا آغاز 8 ستمبر کو کٹھمنڈو سمیت پوکھرا، بٹول اور بیرگنج جیسے بڑے شہروں میں ہوا، جب حکومت نے ٹیکس اور سائبر سکیورٹی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ سمیت بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی لگا دی تھی۔
Nine dead, curfew imposed in parts of Nepal: سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد مظاہرے، نیپال میں ’جنریشن زی‘ احتجاج پر پولیس نے کیا طاقت کا استعمال، 9 افراد ہلاک، کرفیو نافذ
مظاہرین نے صبح 9 بجے کٹھمنڈو سے مارچ شروع کیا۔ ’ہامی نیپال‘ نامی تنظیم نے یہ ریلی منظم کی تھی، جس نے پیشگی اجازت حاصل کی تھی۔ سوشل میڈیا پر احتجاج کے راستوں اور حفاظتی ہدایات کا اشتراک کیا جا رہا تھا۔ طلبہ کو یونیفارم میں کتابیں لے کر شامل ہونے کی اپیل کی گئی تھی۔
Gen Z is more connected to followers than family: فیملی سے زیادہ فالوورز سے جڑا ہوا ہے جنریشن زیڈ، والدین کو ان باتوں پر توجہ دینے کی ضرورت، پڑھئے خصوصی رپورٹ
مجموعی طور پر جن زیڈ کی یہ تبدیلی اس بات کا اشارہ ہے کہ معاشرے کو بھی اپنی سوچ بدلنے کی ضرورت ہے، تاکہ وہ نئی نسل کی توقعات اور ضروریات کو سمجھ سکے اور ان کے ساتھ ہم آہنگ رہے۔





