India’s Q1 FY25 GDP Grows At 6.7%: Official Data: ہندوستانی معیشت کو لگا بڑا جھٹکا، ملک کی جی ڈی پی 15 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچی
اپریل تا جون 2024 کی سہ ماہی میں ملک کی اقتصادی ترقی کی شرح 6.7 فیصد رہی۔ پچھلے مہینے، ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے اپنی دو ماہی مانیٹری پالیسی میں اپریل-جون سہ ماہی میں 7.2 فیصد رہنے کا تخمینہ لگایا تھا۔لیکن یہ تخمینہ غلط ثابت ہوگیا ہے۔
India GDP Growth: انتخابات کے درمیان معیشت سے متعلق آئی بڑی خبر، چوتھی سہ ماہی کی جی ڈی پی میں اُچھال
آر بی آئی نے 31 مارچ 2024 کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں ہندوستان کی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح نمو کے اعداد و شمار اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے قومی شماریات کے دفتر (این ایس او) کے جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق یہ اندازہ لگایا تھا۔
India GDP Q3 Data: جی ڈی پی کے شاندار اعدادو شمار پر وزیر اعظم مودی کا بیان،کہا،140 کروڑ شہریوں کے معیار زندگی کو بنا ئیں گے بہتر
وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کہ تیسری سہ ماہی میں 8.4 فیصد کی شاندار اقتصادی ترقی کی شرح ہندوستانی معیشت کی مضبوطی اور صلاحیت کو ظاہر کرتی ہے
The GDP growth numbers for Q2: رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں ہندوستانی جی ڈی پی کی شرح میں زبردست اضافہ
شعبوں کی بات کریں تو زراعت، لائیو سٹاک، جنگلات اور ماہی گیری کی صنعت میں دوسری سہ ماہی میں 1.2 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں یہ ترقی 2.5 فیصد تھی۔ کان کنی اور کھدائی میں 10 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے میں 0.1 فیصد اضافہ دیکھا گیا تھا۔
Transforming India’s Destiny-A Decade Of Progress And Renewal: مودی سرکار کے سنہری 9 سال، ہندوستان کو ملک اور دنیا میں ملی عزت
مرکزمیں نریندر مودی کی حکومت کے 9 سال مکمل ہو چکے ہیں۔ حکومت کے دسویں سال کا آغاز دوشاندار کامیابیوں کے ساتھ ہوا ہے۔ ہندوستان نے جاری عالمی بحرانوں کے درمیان 2022-23 میں جی ڈی پی میں زبردست ترقی کا اندازہ لگایا ہے۔