Bharat Express DD Free Dish

Gazipur

غازی پور لٹریچر فیسٹیول 2025 کا افتتاح ادب، ثقافت اور مکالمے کی میراث کے لیے وقف ہوا ہے۔ ہندوستان اور بیرون ملک کے اسکالرز، ادیبوں اور فنکاروں نے اس تقریب کو بین الاقوامی سطح پر پہچان دلائی۔

نصرت کی نامزدگی ایک ڈمی امیدوار کے طور پر ہوئی تھی۔ نصرت نے یہ نامزدگی بطور ڈمی امیدوار (متبادل امیدوار) کی تھی۔ افضال نے کہا کہ اگر میری نامزدگی میں کوئی مسئلہ ہوا تو پارٹی نشان نصرت کو منتقل کر دیا جائے گا۔ تاہم، آزاد کاغذات کا ایک سیٹ بھی داخل کیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران سابق رکن پارلیمنٹ کی طرف سے پیش وکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے کہا تھا کہ عدالت کے معاملے کے ہر پہلو کو دیکھنا چاہئے۔ کیونکہ اگران کی سزا پر روک نہیں لگائی گئی تو ان کا غازی پورپارلیمانی حلقہ لوک سبھا میں بغیرنمائندے کا ہوجائے گا۔