Israel-Gaza War: غزہ کے رفح اور جبالیہ میں سڑکوں پر شدید لڑائی جاری، اسرائیلی کے تازہ حملوں میں دو درجن سے زائد افراد ہلاک، دونوں علاقوں میں پیش قدمی کر رہی ہے صہیونی فوج
اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (UNRWA) نے رفح میں خوراک کی تقسیم کا پروگرام سیکورٹی خدشات کے باعث معطل کردیا تھا جس سے لوگوں کے لیے ایک نیا بحران پیدا ہوگیا ہے۔