CJI DY Chandrachud on Sexual Orientation: ’ججوں کی قابلیت سے سیکسوئل اورینٹیشن کا کوئی لینا دینا نہیں‘ سی جے آئی ڈی وائی چندر چوڑ نے کیوں کہی یہ بات
وکیل سوربھ کرپال کو منتخب کئے جانے کے فیصلے پر چیف جسٹس آف انڈیا نے کہا کہ انٹلی جنس کی رپورٹ میں ان سے متعلق جن پہلوؤں کی بات کی گئی ہے، وہ پہلے سے ہی پبلک ڈومین میں موجود ہیں۔