Gautam Budh Nagar Police: گوتم بدھ نگر کے پولیس کمشنر کی سیکٹر-20 اور سیکٹر-39 کےمقامی سوسائٹی کے مکینوں سے ملاقات
پولیس کمشنر نے مقامی لوگوں کے مسائل سننے کے بعد متعلقہ اہلکار کو ان کے مسائل کے حل کی ہدایت کی اور سوسائٹی کے اندر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے، سیکورٹی گارڈز کی تعیناتی اور سوسائٹی میں کرائے پر رہنے والے کرایہ داروں کی تصدیق کروانے کے لیے ضروری ہدایات دیں۔