Bharat Express DD Free Dish

Gary Kirsten

شبھمن گل انگلینڈ دورے سے پہلے ہندوستانی ٹیم کے کپتان منتخب کئے گئے تھے۔ ان کی کپتانی پرہندوستانی ٹیم کے سابق کوچ گیری کرسٹن نے اپنی رائے رکھی ہے۔ ساتھ ہی اہم مشورہ بھی دیا ہے۔

پاکستانی ٹیم میں شاندار آل راونڈر عماد وسیم کی واپسی ہوگئی ہے۔ اب اعظم خان کا باہر ہونا طے مانا جا رہا ہے۔ اس سے متعلق پاکستانی ٹیم کے کوچ نے بڑی جانکاری دی ہے۔

رکی پونٹنگ کی بات کریں تو وہ 2018 سے آئی پی ایل میں دہلی کیپٹلز کی کوچنگ کر رہے ہیں۔ رکی پونٹنگ نے اپنی کپتانی میں آسٹریلیا کو دو مرتبہ ون ڈے کرکٹ میں عالمی چیمپئن بنایا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ سال ونڈے ورلڈ کپ کے بعد ہی اپنے چیف کوچ گرانٹ بریڈ برن کو ہٹا دیا تھا اوراس کے بعد سے ہی ٹیم مستقل کوچ کے بغیرکھیل رہی تھی۔ اب ٹی-20 ورلڈ کپ سے ٹھیک پہلے بورڈ نے ہائی پروفائل تقرری کی ہے۔