Bharat Express

Gangster Act

افضال انصاری نے اپنی اپی میں الہ آباد ہائی کورٹ سے سزا منسوخ کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ وہیں افضال انصاری کی دلیلیں مکمل ہونے کے بعد صوبے کی یوپی حکومت اور بی جے پی رکن اسمبلی کرشنا نند رائے کی فیملی کا موقف عدالت میں رکھا جائے گا۔

سابق رکن اسمبلی مختارانصاری کے خلاف غازی پور ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے 10 سال کی سزا سنائی ہے۔ ساتھ ہی 5 لاکھ روپئے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

بلڈر شوکت پہلوان نے مبینہ طور پر معاہدے پر زمین لی تھی اور ایس پی ایم ایل اے سولنکی نے غیر قانونی طور پر کمائی گئی رقم کی سرمایہ کاری کی تھی۔ سولنکی اور اس کے بھائی رضوان نے خاتون کو ہراساں کرنے اور اس کے پلاٹ پر قبضہ