Tributes to Mahatma Gandhi: گاندھی جینتی کے موقع پر وزیراعظم مودی نے گاندھی اسمرتی میں بین المذاہب دعائیہ تقریب میں کی شرکت، بابائے قوم کو خراج عقیدت
وزیراعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کو بھی ان کی یوم پیدائش کے موقع پر وجے گھاٹ پہنچ کر خراج عقیدت پیش کیا۔ ملک میں 2 اکتوبر کو سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کی 122ویں یوم پیدائش بھی منائی جا رہی ہے۔
Cockroach Janta Party: سی جے پی احتجاج، گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ، ممبئی میں 50 ہزار افراد کے جمع ہونے کا دعویٰ، کیا ہے تیاری؟
احتجاج سے قبل 2 اکتوبر کی صبح ابھجیت دیپکے باندرہ اسٹیشن پر چائے پیتے بھی نظر آئے۔ اس دوران وہاں موجود ایک چائے فروش نے ان کے کام کی تعریف کی۔ اس کے بعد دیپکے نے اس سے پوچھا کہ کیا وہ شام 4 بجے شیواجی پارک پہنچے گا۔اس موقع پر CJP کے حامیوں کی بھیڑ بھی نظر آئی۔ تنظیم نے 2 اکتوبر کے احتجاج کو اپنی ملک گیر مہم کا آغاز قرار دیا ہے، جس کے بعد مختلف شہروں میں احتجاج کرنے اور آخرکار دہلی کے جنتر منتر تک مہم لے جانے کا اعلان کیا گیا ہے
PM Modi Tribute: دو اکتوبر کو پی ایم مودی کی ملک کے عوام سے خاص اپیل! راج گھاٹ پہنچ کر کھادی کے بارے میں کیا کہا؟
گاندھی جینتی پر پی ایم مودی نے راج گھاٹ پہنچ کر باپو کو خراج عقیدت پیش کیا اور ملک کے عوام سے کھادی کی مصنوعات خرید کر سَودیشی اپنانے کی اپیل کی
Gandhi Jayanti: مہاتما گاندھی کے نظریات نے پوری دنیا کو کیامتاثر، وزیراعظم مودی نے راج گھاٹ پرباپو کوگلہائےعقیدت کیا پیش
وزیر اعظم نریندر مودی نے مزید کہا، ’’میرا ماننا ہے کہ جب تک انسانیت کے ساتھ گاندھی جی کے نظریات کا بہاؤ جاری رہے گا، تب تک گاندھی جی کی تحریک اور ان کی معنویت بھی ہمارے درمیان برقرار رہے گی۔ گاندھی جی نے ہمیشہ دیسی اشیا کو اپنانے پر زور دیا اور ان میں کھادی کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل تھی۔
Gandhi Jayanti Meaning: گاندھی ہونے کا مطلب 1920 میں واپس جانا نہیں، 2027 کے چیلنجز کا اخلاقی حوصلے سے سامنا کرنا ہے
گاندھی جینتی پر جانیے کہ آج کے دور میں گاندھی وادی ہونے کا اصل مطلب کیا ہے؟ ڈیجیٹل عہد میں ستیہ گرہ، عدم تشدد، سَودیشی اور سُوراج کی نئی تعریف کیا ہے اور چھوٹے فیصلوں سے بڑی تبدیلی کیسے لائی جا سکتی ہے؟
President and Vice President Pay Floral Tributes on Gandhi Jayanti: گاندھی جینتی پر صدر اور نائب صدر نےگلہائے عقیدت پیش کیا، سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کو بھی خراج عقیدت
صدر دروپدی مرمو نے نئی دہلی کے وجے گھاٹ پہنچ کر سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کی 122ویں جینتی کے موقع پر بھی انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔وہیں، نائب صدر سی پی رادھا کرشنن نے راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ،
Gandhian Path Relevant Even After a Century: ’’گاندھی کا راستہ ایک صدی بعد بھی بامعنی‘‘ اسپتال سے نکلنے کے بعد سونم وانگچک نے راج گھاٹ پر بابائے قوم کو پیش کیا خراج عقیدت
امتحانی نظام میں اصلاحات کے مطالبے پر ہونے والی ملک گیر تحریک کے بعد سابق مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے پر وانگچک نے کہا کہ یہ صرف ایک آغاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر اس مسئلے کو تسلیم کرکے اب اس کا حل تلاش کیا جاتا ہے تو ملک ایک بہتر سمت میں آگے بڑھے گا۔ ان کے مطابق حکومت کے ساتھ بات چیت جاری ہے اور امید ہے کہ مثبت مذاکرات کے ذریعے ملک کے لیے بہترین راستہ اختیار کیا جائے گا۔
Justice Gavai attends Gandhi Jayanti celebrations in Mauritius and pays tributes: چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس بھوشن گوئی نے ماریشس میں گاندھی کی یوم پیدائش کی تقریب میں شرکت کی اور پیشں کی خراج عقیدت
چیف جسٹس آف انڈیا موریشس کے تین روزہ سرکاری دورے پر ہیں، جس دوران وہ نہ صرف اعلیٰ عدالتی شخصیات اور حکام سے ملاقات کریں گے بلکہ مختلف تعلیمی و ثقافتی سرگرمیوں میں بھی شریک ہوں گے۔
Gandhi Jayanti: راہل گاندھی، اکھلیش یادو اور کیجریوال سمیت اپوزیشن رہنماؤں کا مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت
راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا: سچائی، عدم تشدد اور ہم آہنگی کے اصولوں سے بھارت کو متحد کرنے والے باپو کے نظریات ہمیں نفرت کے سامنے امن، بھائی چارے، سچائی اور انسانیت کی راہ پر چلنے کی ترغیب دیتے رہیں گے۔ بابائے قوم مہاتما گاندھی کو جینتی کے موقع پر سچے دل سے نمن۔
Shah Rukh Khan Film King Release Date Out: شاہ رخ خان کی ’کنگ‘ کی ریلیز ڈیٹ آؤٹ، 2026 میں اس دن ہوگی دستک
شاہ رخ خان کی فلم ’کنگ‘ سے متعلق پہلے کہا جا رہا تھا کہ یہ فلم عید 2026 پرریلیزہوگی۔ تاہم اب اس موسٹ اویٹیڈ فلم کی نئی ریلیزڈیٹ سامنے آگئی ہے۔





