Bharat Express DD Free Dish

g7summit

این آر آئی ترپتی جین نے کہا کہ یقینی طور پر وزیر اعظم مودی کی آمد آنے والے دنوں میں ہندوستان اور کناڈا کے تعلقات کو مزید خوشگوار بنائے گی۔ دونوں ملکوں کے تعلقات میں ماضی میں جس طرح تلخی آئی تھی اب وہ دور ہو جائے گی۔

پی ایم مودی نے ہیروشیما دورے کے دوران امریکہ،فرانس ،جاپان،برطانیہ، انڈونیشیا،یوکرین، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ کے سربراہان مملکت سے ملاقات کے علاوہ یواین جنرل سکریٹری سے بھی ملاقات کی۔

ہم اپنی مشترکہ کوششوں کے ذریعے مشترکہ جمہوری اقدار پر مبنی ایک تعمیری ایجنڈے کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ ہم اپنے وژن کو ایک عملی جہت دے رہے ہیں ۔ا سٹریٹجک ٹیکنالوجیز، قابل اعتماد سپلائی چین، ہیلتھ سکیورٹی، میری ٹائم سکیورٹی، انسداد دہشت گردی اور تعمیری شراکت داری بڑھ رہی ہے۔پی ایم مودی