No form of extremism acceptable…I won’t tolerate it: برطانیہ میں کسی بھی قسم کی انتہا پسندی یا تشدد قابل قبول نہیں ہے:رشی سنک
برطانیہ کے وزیراعطم رشی سنک نے اس بات پرزور دیا ہے کہ برطانیہ میں کسی بھی قسم کی انتہا پسندی یا تشدد قابل قبول نہیں ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ ان کی حکومت خاص طور پر خالصتان کی حامی انتہا پسندی سے نمٹنے کے لیے ہندوستانی حکومت کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے اور اسے برداشت نہیں کیا جائے گا۔
G20 Summit in New Delhi :جی 20 کے مہمانوں کی ضیافت میں یہ کھانے پیش کئے جائیں گے،فرانس کے صدر کے لئے بنے گی خاص چاکلیٹ
تاج ہوٹل نے اپنے مہمانوں کے لیے الگ انتظامات کیے ہیں۔ آپ کو اس ہوٹل میں ٹھہرنے والے لوگوں کی پلیٹوں میں ہندوستانی مقامی پکوان دیکھنے کو ملیں گے۔ یہاں مہمانوں کو نان خطائی اور گلکند کے لڈو کے ساتھ کاجو بھی پیش کی جائے گی۔
Indias Unique Talent Pool: بھارت منفرد صلاحیتوں کا خزینہ: ایک نئے عالمی نظام کا نقیب
ایک جامع قومی تعلیمی پالیسی 2020 اس مقصد سے وضع کی گئی ہے کہ بھارت کی تعلیم کو بھارت میں مبنی بر شمولیت اور جامع شکل دی جا سکے جس کی جڑیں مستقبل سے مربوط ہوں اور یہ اپنے آپ میں ترقی پسند اور دور اندیشی کی حامل ہو۔
ASEAN-India Summit: انڈونیشیا سے واپس لوٹے وزیر اعظم مودی،اب جی 20 کی تیاریوں کا لیں گے جائزہ
انڈونیشیا کی راجدھانی میں منعقدہ آسیان-انڈیا چوٹی کانفرنس میں، پی ایم مودی نے جنوب مشرقی ایشیا-ہندوستان-مغربی ایشیا-یورپ کو جوڑنے والے کثیر ماڈل کنیکٹیویٹی اور اقتصادی راہداری کے قیام پر زور دیا۔ آسیان ممالک کے ساتھ ہندوستان کے ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر کا اشتراک کرنے کی بھی پیشکش کی۔
G20 Summit: ملک کا سب سے بڑا کنونشن سینٹر، جہاں ہونے جا رہا ہے G-20 سمٹ، جانیں کیا ہیں اس کی خصوصیات؟
بھارت منڈپم میں آرائشی اشیاء ہندوستان کے مشہور فنکاروں نے بنائی ہیں۔ جس میں ہاتھ سے بنا ہوا قالین بچھایا گیا ہے جس کی خوبصورتی منڈپم کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہے۔ G-20 سربراہی اجلاس کے بعد منڈپم کو عام لوگوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔
Some countries are trying to hijack G-20 agenda: چند ممالک جی 20 کے ایجنڈے کو ہائی جیک کرنے کی کوششوں میں ہیں سرگرادں،روس کےسفیر ڈینیس علیپوف کا بڑا بیان
صدر ولادیمیر پوتن نے اس ہفتے کے اوائل میں وزیر اعظم نریندر مودی سے بات کی اور اس سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے سے اپنی معذرت کا اظہار کیا کیونکہ وہ یوکرین میں جاری "خصوصی فوجی مہم" میں مصروف ہیں
G20 Summit in New Delhi: سو سے زہادہ ٹرینیں منسوخ، 100 روٹس تبدیل، ریلوے نے جی۔20 کے تعلق سے نیا شیڈول کیا جاری، دہلی میں سیکورٹی انتظامات سخت
اس سے پہلے دہلی پولیس نے سیکورٹی کے تعلق سے ایک ایڈوائزری جاری کی تھی۔ جس میں دہلی میں ڈرون، غبارے اور چیزوں کے اڑانے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ دہلی جی 20 سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے پوری طرح تیار ہے۔