Bharat Express

G20 meeting

جس وقت ان کے ساتھی جیو پولیٹیکل میدان میں جدوجہد کر رہے تھے، اسی دوران نریندر مودی نے 2023 میں پیچیدہ اور متحرک جیو پولیٹیکل منظر نامے پر کامیابی کے ساتھ قدم جمایا۔

برطانیہ کے وزیراعطم رشی سنک نے اس بات پرزور دیا ہے کہ  برطانیہ میں کسی بھی قسم کی انتہا پسندی یا تشدد قابل قبول نہیں ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ ان کی حکومت خاص طور پر خالصتان کی حامی انتہا پسندی سے نمٹنے کے لیے ہندوستانی حکومت کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے اور اسے برداشت نہیں کیا جائے گا۔

G20 Summit 2023: دارالحکومت دہلی جی ٹوئنٹی میں شامل  ہونے دنیا کے طاقتور سربراہان کے استقبال کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ 9 اور 10 ستمبر کو نئی دہلی میں منعقد ہونے والے  جی ٹوئنٹی سمٹ  اجلاس کے لیے اسٹیج تیار ہے۔ ادھر خبر ہے کہ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار  بھی دہلی پہنچ …

ہندوستان کی صدارت کے دوران زرعی چیف سائنسدانوں  کی جی 20 میٹنگ نے  کے آغاز کی حمایت کی، جو محققین اور اداروں کو جوڑنے، معلومات کے تبادلے کی حوصلہ افزائی کرنے اور صلاحیت سازی کو منظم کرنے کے لیے میکانزم قائم کرنے کی کوشش ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے وزراء سے یہ بھی کہا کہ مجاز شخص کے علاوہ کوئی وزیر G-20 اجلاس پر بات نہ کرے۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم مودی نے بس پول کو استعمال کرنے کی خصوصی ہدایات دی ہیں۔

وزراء، سینئر پالیسی سازوں اورکثیرالجہتی ایجنسیوں نے، مکمل طورپرہندوستان کی جی- ­20 صحت کی ترجیحات کی حمایت کی ہے، جس میں سب کے لیے صحت کی خدمات تک رسائی اوراستطاعت سےتعلق رکھنے والی پیچیدگیوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔

وزیراعظم نریندرمودی نے کہا کہ ڈیجیٹلائزیشن نے ہندوستان میں انقلابی تبدیلیاں لائی ہیں۔ ہندوستان شراکت دار ممالک کے ساتھ اپنے تجربات کا اشتراک کرنے کا خواہاں ہے

بیجنگ نے اندازہ لگایا ہو گا کہ دوسرے ممالک اس اجلاس کی مخالفت میں شریک ہوں گے۔ تاہم، جیسا کہ اپوزیشن کمزور ہوئی، چین پر ممکنہ طور پر دباؤ بڑھ رہا تھا کہ وہ اس معاملے پر پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کو ثابت کرے

کشمیریوں نے جی۔20 اجلاسوں کا خیر مقدم کیا جس سے کشمیر میں سیاحت اور کاروباری شعبے کو فروغ ملے گا۔ یہ مندوبین سری نگر کے مختلف مشہور مقامات کا دورہ کرنے والے ہیں۔

جی ٹونٹی کے چیف کوآرڈینیٹر ہرش وردھن شرنگلا نے کہا کہ اس سال تقریباً 20 ملین سیاحوں کے جموں و کشمیر آنے کی امید ہے۔ شرنگلا نے کہا کہ خیال یہ ہے کہ جموں و کشمیر آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ اس سال تقریباً 20 ملین سیاح جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے۔