Lieutenant Governor shows mirror to Delhi Police:لیفٹیننٹ گورنر نے دہلی پولسے کو آئینہ دکھایا
دہلی پولیس کا کام کرنے کا انداز اور محکمہ میں بڑھتی ہوئی بدعنوانی ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے دہلی پولس کمشنر کی موجودگی میں ان مسائل پر پولیس کو آئینہ دکھایا اور پولیس کو اپنے کام کاج کو بہتر بنانے کی ہدایت بھی دی۔
Think-20 meeting of G-20: پروفیسرڈینس نے کہا،ہندوستان پہنچا سکتا ہے دنیا کو نئی توانائی
یونیورسٹی آف انڈونیشیا کے انسٹی ٹیوٹ آف اکنامک اینڈ سوشل ریسرچ کے ڈائریکٹر پروفیسر ریاتو کبتھیا نے کہا کہ ہم سب وزیر اعظم نریندر مودی اور ہندوستان کی طرف دیکھ رہے ہیں۔
ہندوستان کی جی ٹوینٹی کی صدارت کا آغاز: وزیر اعظم نریندر مودی
آج ہندوستان سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی بڑی معیشت ہے۔ ہمارا شہری مرکوز طرز حکمرانی کا ماڈل انتہائی پسماندہ شہریوں کا بھی خیال رکھتا ہے، جبکہ ہمارے باصلاحیت نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو پروان چڑھاتا ہے۔
عالمی امن کی ضد، مودی ‘جی- 20 ‘ ممالک کی امید
نئی دہلی، 19 نومبر (بھارت ایکسپریس): مضبوط قیادت کی پہچان امتحان کی گھڑی میں ہوتی ہے اور امتحان کی یہ گھڑی تب آتی ہے جب آفات کا پہاڑ کھڑا ہو۔ اگرچہ ہر کوئی مصیبت سے نبرد آزما ہوتا ہے، لیکن جدوجہد کے مختلف طریقے ہوتے ہیں۔ یہ طریقے تین قسم کے ہیں۔ پہلا محنت، دوسرا …
Continue reading "عالمی امن کی ضد، مودی ‘جی- 20 ‘ ممالک کی امید"