G-20 Conference: بنیادی ڈھانچے، ڈیجیٹل اور خواتین کی زیر قیادت ترقی پر دیا جائے گا زور – ایس جے شنکر
جے شنکر نے کہا، "ابھی ہماری توجہ اس بات پر ہے کہ آپ ترقی پذیر ممالک، چھوٹے جزیرے کے ترقی پذیر ممالک، کم ترقی یافتہ ممالک، جو واقعی پاتال کے کنارے پر ہیں، کی اہم ضروریات کو کیسے پورا کرتے ہیں۔"
G-20 Conference in UP: یوپی کے سی ایم یوگی 20G- کی میزبانی سے پرجوش، تقریب میں نظر آئے گی گنگا جمنی تہذیب
چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ نے عہدیداروں کو واضح طور پر ہدایت دی ہے کہ 2023 میں ہونے والی G20 چوٹی کانفرنس دنیا کے سامنے برانڈ اترپردیش کو متعارف کرائے گی۔