PM Modi Warns Fugitives misusing democratic freedoms: ’’جمہوری آزادیوں کا غلط استعمال کرنے والوں کو بنایا جائے گا جواب دہ‘‘، پی ایم مودی نے برطانیہ میں مقیم مفرور ہندوستانی مجرمین کی حوالگی پر کی بات
واضح رہے کہ حکومت ہند اس وقت برطانیہ میں مقیم تین اہم مفروروں—للت مودی، نیرو مودی اور وجے مالیا—کی حوالگی کے لیے برطانیہ سے بات چیت کر رہی ہے۔





