Bhojshala Case: ’’بسنت پنچمی پر پوجا بھی ہوگی اور جمعہ کی نماز بھی…‘‘، بھوجشالہ معاملہ میں سپریم کورٹ کا فیصلہ
چیف جسٹس نے کہا کہ ہم معاملے کی میرٹ پر کوئی رائے نہیں دے رہے ہیں۔ یہ جمعہ کی نماز اور کل (23 جنوری) بسنت پنچمی کی پوجا کا معاملہ ہے۔ سپریم کورٹ نے واضح احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ دھار کی بھوجشالہ میں بسنت پنچمی کے دن پوجا اور نماز دونوں کی اجازت ہوگی۔
Explosion during Friday prayers in Jakarta: جکارتہ میں جمعہ کی نماز کے دوران مسجد میں دھماکہ، 54 افراد زخمی، دہشت گردانہ حملے کا اندیشہ
دھماکے کے فوراً بعد مسجد کے کمرے میں دھواں بھر گیا اور لوگ گھبراہٹ میں باہر کی طرف بھاگنے لگے۔ عینی شاہدین کے مطابق موقع پر بھگدڑ اور افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔
All India Muslim Personal Law Board: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی اپیل پر فرندازن توحید نے کالی پٹی باندھ کر پڑھی جمعۃ الوادع
وقف ترمیمی بل 2025 کی مخالفت میں مسلم پرسنل لاء بورڈ نے مسلمانوں سے احتجاج کے تناظر میں سیاہ پٹی باندھنے کی اپیل کی تھی جس کے بعد ملک بھر میں مسجدوں میں سیاہ پٹیاں باندھ کر مسلمانوں نے رمضان کا آخری جمعہ ادا کیا اور اپنا احتجاج درج کرایا۔





