Taslima Nasreen in Kolkata: ’’اظہارِ رائے کی آزادی پر یقین رکھتی ہے موجودہ بھارتی حکومت‘‘ کولکاتا واپسی پر جلاوطن بنگلہ دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین نے کیا کہا ؟
تقریباً دو دہائیوں بعد کولکاتا پہنچنے پر تسلیمہ نسرین کا بیان۔ موجودہ حکومت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایک حکومت نے شہر چھوڑنے پر مجبور کیا، دوسری نے آنے نہیں دیا اور ان کا خیرمقدم کیا۔
Supreme Court on YouTuber: ’’بغیر ثبوت کے ججوں پر بدعنوانی کا الزام غلط‘‘ یوٹیوبر گلشن پاہوجا کی عرضی پر سپریم کورٹ سخت، عرضی گزار کو نہیں ملی راحت
سپریم کورٹ نے فوری راحت دینے سے انکار کیا کرتے ہوئے عرضی گزار کو دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت دی۔ چیف جسٹس سوریہ کانت نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایسے الزامات سے عدالتی افسر کا پورا کیریئر داؤ پر لگ جاتا ہے۔ گلشن پاہوجا کو دہلی ہائی کورٹ نے مجرمانہ توہین عدالت کا قصوروار قرار دیتے ہوئے 6 ماہ قید کی سزا سنائی تھی۔
Jantar Mantar Protest: جنترمنتر احتجاج میں اپنے بیان کی وجہ سے پھر سے سرخیوں میں کنال کامرا، متنازع بیان سے بڑھ سکتی ہیں مشکلیں، مذہبی جذبات مجروح کرنے کا لگا الزام
کنال کامرا نے اپنے خطاب کہا ’’موجودہ حکومت سیتا کے شوہر کا نام لے کر نیتا کے شوہر کے لیے کام کر رہی ہے اور صرف انہی کو فائدہ پہنچا رہی ہے۔‘‘ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کنال کامرا کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ عوامی شخصیات کو اپنے بیانات میں مذہبی حوالوں کے استعمال میں احتیاط برتنی چاہیے، جبکہ حامیوں کا موقف ہے کہ کامیڈین نے حکومت پر سیاسی طنز کیا تھا اور اسے اسی تناظر میں دیکھا جانا چاہیے۔
Freedom of speech should not be used to incite violence: تشدد بھڑکانے کے لیے اظہار رائے کی آزادی کا استعمال نہیں ہونا چاہیے، وزیر خارجہ جے شنکر نے اشاروں میں دی کینیڈا کو نصیحت
امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جے شنکر نے کہا، 'میں نے یہ باتیں امریکہ میں بھی کہی ہیں اور میں کینیڈا کے لوگوں سے بھی یہ کہنا چاہتا ہوں۔
Supreme Court: سپریم کورٹ نے کہا کہ آزادی اظہار پر نہیں لگائی جا سکتیں مزید پابندیاں
جسٹس راما سبرامنیم نے اکثریتی فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ آزادی اظہار پر کوئی اضافی پابندی نہیں لگائی جا سکتی سوائے ان کے جو آئین کے آرٹیکل 19(2) کے تحت درج ہیں۔





