Bharat Express DD Free Dish

Freedom fighter

وزیر اعظم مودی نے بدھ کے روز ملک کے اہم لیڈر، مفکر اور بھارت کے پہلے و واحد ہندوستانی گورنر جنرل سی راجگوپالاچاری کی سالگرہ پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ وزیراعظم نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر ایک خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملک ہمیشہ ان کی خدمات، قربانیوں اور دوراندیشی کو یاد رکھے گا۔

ملک کے وزیر داخلہ امت شاہ نے جھانسی کی رانی لکشمی بائی کے یوم پیدائش پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ رانی لکشمی بائی کی وطن کے لیے قربانی اور لگن ملک کے لیے تحریک کا سبب بنتی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے جھانسی کی رانی لکشمی بائی کی بہادری اور شجاعت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے 19 نومبر بروز بدھ ان کے یوم پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے مجاہدِ آزادی کرتار سنگھ سرابھا کے بلیدان دیوس پر انہیں یاد کرتے ہوئے کہا کہ سرابھا کی زندگی ہر محبِ وطن کے لیے مادرِ وطن کے تئیں قربان ہونے کی عظیم مثال اور تحریک دیتی رہے گی۔امت شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ،

بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپندر رائے آج کُشی نگر میں بابو گیندا  سنگھ کی خراجِ عقیدت تقریب میں شریک ہوئے۔ بابو گیندا  سنگھ کو یاد کرتے ہوئے انہوں نے کہا: ’’وہ وقت سے بھی آگے دیکھنے والے تھے۔‘‘

وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات کے ضلع نرمدا میں بھگوان بِرسا مُنڈا کی 150ویں جینتی کے موقع پر منعقدہ ’جن جاتیہ گورَو دیوس‘ کے عظیم الشان پروگرام سے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ قبائلی سماج کا وقار اور قربانیاں ہزاروں برسوں سے بھارتی تہذیب اور قومی شعور کا لازمی حصہ رہی ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد میں قبائلی سماج کا جو تاریخی کردار رہا ہے، اسے کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی، جنہوں نے اندرا گاندھی کا ریکارڈ توڑتے ہوئے مسلسل دوسری بار سب سے زیادہ مدت تک وزارت عظمیٰ پر فائز رہنے کا اعزاز حاصل کیا

شہید اُدھم سنگھ کا حوصلہ، عزم اور مادر وطن کے لیے قربانی بھارت کے انقلابی ورثے کا اہم باب ہے جو آنے والی نسلوں کو آزادی، وقار اور خودداری کے لیے جدوجہد کا پیغام دیتا ہے۔ قوم آج ایک بار پھر اُدھم سنگھ کی عظمت کو سلام کرتی ہے اور ان کی قربانی کو یاد کرتے ہوئے عہد کرتی ہے کہ ان کے خوابوں کا بھارت تعمیر کیا جائے گا۔

پی ایم مودی نے کہا کہ وہ ’’بے مثال بہادری اور حوصلے کا مظہر تھے‘‘ اور ان کا کردار آزادی کی جدوجہد میں ناقابلِ فراموش ہے۔

امت شاہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ بٹوکیشور دت نہ صرف ایک عظیم مجاہد آزادی ہیں بلکہ نوجوان نسل کے لیے بہادری، قربانی اور حب الوطنی کی علامت بھی ہیں۔