Race for the next Vice Chancellor of AMU: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو مل سکتی ہے پہلی خاتون وائس چانسلر،نئی تاریخ ہوگی رقم
اپنے قیام کے بعد سے، یونیورسٹی کو خواتین کے لیے ایک قدامت پسند مقام کے طور پر دیکھا جاتا رہا ہے جس کے بانی سر سید احمد خان خواتین کے لیے پردہ پر مبنی گھریلو تعلیم کی وکالت کرتے رہے ہیں۔ تاہم، سالوں کے دوران پیشہ ورانہ اور پوسٹ گریجویٹ کورسز میں مخلوط تعلیم کے ساتھ نقطہ نظر آہستہ آہستہ بدل گیا۔
Former Vice Chancellor Tariq Mansoor: اے ایم یو کے سابق وی سی طارق منصور کا استعفی، یوگی حکومت نے دیا بڑا تحفہ
پروفیسر طار ق منصور کے ذریعہ مسلمانوں کو اپنی طرف راغب کرنا چاہتی ہے۔ کیوں کہ بی جے پی کو اسی طرح کے مسلم چہروں کی تلاش رہتی ہے