Triumph Of The Indian Republic: سابق صدر رام ناتھ کووند کی خودنوشت ’ٹرائمف آف دی انڈین ریپبلک‘ کا وزیراعظم مودی کریں گے اجرا
رام ناتھ کووند کی کتاب میں ان کی زندگی، جدوجہد، عوامی خدمت اور ہندوستان کے 14ویں صدر کی حیثیت سے ان کے دور کار کا ذاتی احوال پیش کیا گیا ہے۔ بدھ کو وگیان بھون میں تقریب منعقد کی جائے گی۔
Bashar Al-Assad is Sentenced to Death: سابق صدر بشار الاسد کو انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں سزائے موت، سیاسی سلامتی کے سابق سربراہ عاطف نجیب کو بھی ملی موت کی سزا
بشار الاسد کو منگل کے روز دمشق کی ایک فوجداری عدالت نے منصوبہ بند قتل کے جرم میں ان کی غیر حاضری میں سزائے موت سنائی۔ بشار الاسد دسمبر 2024 میں اپنے خاندان کے ہمراہ شام سے فرار ہو گئے تھے، جب حیات تحریر الشام کی قیادت میں اپوزیشن فورسز دمشق کی جانب پیش قدمی کر رہی تھیں۔ بعد ازاں انہیں روس میں پناہ دی گئی۔
1st President Dr Rajendra Prasad jayanti: سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر راجندر پرساد کی 141 ویں یومِ پیدائش پر وزیرِ اعظم مودی نے پیش کیا خراجِ عقیدت ، کہا- نئی نسلوں کے لیے تحریک
بھارت کے پہلے صدر جمہوریہ ڈاکٹر راجندر پرساد کی 141 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ان کے ملک کے لیے وژن کی تعریف کرتے ہوئے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔
Ranil Wickremesinghe granted bail: سری لنکا کے سابق صدر رنیل وکرم سنگھے کو صحت مسائل کی وجہ سے ملی ضمانت، سرکاری فنڈز کے مبینہ غلط استعمال کے الزام میں بھیجا گیا تھا جیل
نجی غیر ملکی دورے کے اخراجات کے لیے 1 کروڑ 66 لاکھ روپے کے سرکاری فنڈز استعمال کرنے کا مقدمہ، اگلی سماعت 29 اکتوبر کو





