IPL 2026: آئی پی ایل 2026: کیا آر سی بی پانچ غیر ملکی کھلاڑیوں کے ساتھ کھیل رہی ہے؟ وراٹ کوہلی نے دیا مزاحیہ جواب
آئی پی ایل 2025 کی چیمپئن رائل چیلنجرز بنگلور (RCB) نے آئی پی ایل 2026 کا آغاز سنرائزرز حیدرآباد (SRH) کے خلاف شاندار فتح کے ساتھ کیا۔ RCB کا اگلا میچ چنئی سپر کنگز (CSK) کے ساتھ اتوار کو ہے۔ اس میچ سے قبل RCB نے سوشل میڈیا پر تجربہ کار بلے باز وراٹ کوہلی اور ناگا کا ایک ویڈیو شیئر کیا، جس میں وراٹ نے اپنے غیر ملکی کھلاڑی ہونے کے الزامات کا مزاحیہ جواب دیا۔
IPL 2026: بی سی سی آئی نے بدل دیا ڈی آرایس کا یہ ضابطہ، اب نہیں چلے گی ٹیموں کی ہوشیاری، یہاں جانئے تفصیل
آئی پی ایل میں ڈی آرایس کے استعمال سے متعلق کی گئی اس تبدیلی کا بڑا اثر دیکھنے کو ملے گا کیونکہ ابھی تک ایک ہی اپیل سے کئی فیصلے ہوجاتے تھے، لیکن اب ایسا نہیں ہوسکے گا۔





