Libya suspends foreign minister : اسرائیلی رہنما سے بات کرنے کے خلاف لیبیا میں زبردست عوامی احتجاج، وزیرخارجہ کو کرنا پڑا برخاست
لیبیا کے وزیرخارجہ کا اسرائیل کے ساتھ بات کرنا اس قدر مہنگا ثابت ہوا کہ ان کو اپنی کرسی سے فارغ کردیا گیا ۔ عوامی احتجاج اور دباو میں حکومت نے آناً فاناً وزیرخارجہ کو برخاست کرتے ہوئے ملک سے باہر جانے پر بھی پابندی لگادی ۔لیبیا کی داخلی سلامتی سروس نے اعلان کیا ہے کہ وزیر خارجہ نجلا المنگوش کو سفر سے ممنوعہ لوگوں کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے
ہندوستان کی ترقی کو چینی کارکردگی پر استوار نہیں کیا جاسکتا: جے شنکر ..
دنیا میں کوئی بڑا ملک ایسا نہیں ہے جس نے مینوفیکچرنگ کے کچھ ہم آہنگی کے بغیر اپنی عالمی پوزیشن کو برقرار رکھا ہو یا اس میں اضافہ کیا ۔