Price Hike: چائے سے مٹھائی تک سب کچھ مہنگا، یکم ستمبر سے ممبئی میں دودھ کی قیمتوں میں ہوگا بڑا اضافہ
ممبئی میں یکم ستمبر سے دودھ کی قیمت بڑھ کر 102 روپے فی لیٹر ہو جائے گی۔ اس سے پہلے دودھ 93 روپے فی لیٹر میں فروخت ہو رہا تھا۔
August Price Hike: یکم اگست سے عام آدمی کوایک اور مہنگائی کا بڑا جھٹکا، چائے، صابن، کاروں اور الیکٹرانکس سمیت کئی اشیا ہو جائیں گی مہنگی
اگست کے مہینے کے آغاز کے ساتھ ہی عام لوگوں کو مہنگائی کا بڑا جھٹکا لگنے والا ہے۔ عالمی سپلائی چین میں رکاوٹوں اور خام مال کی بڑھتی ہوئی لاگت کے باعث چائے، صابن، الیکٹرانکس مصنوعات اور گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہونے جا رہا ہے، جس کا براہِ راست اثر متوسط طبقے کے گھریلو اخراجات اور ماہانہ بجٹ پر پڑے گا۔
GST cuts: Navratri sales hit 10-year high: جی ایس ٹی میں کٹوتی: نوراتری کی فروخت 10 سال کی بلند ترین سطح پر ؛ خوردہ کاروباریوں کی فروخت میں 25-100فیصد ہوااضافہ
حکام نے صنعت کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ 375 اشیاء پر جی ایس ٹی میں کمی کی وجہ سے ہندوستانی صارفین اسٹورز اور کار ڈیلرشپ کی طرف بڑھے جس کے نتیجے میں ایک دہائی سے زیادہ عرصے میں نوراتری کی سب سے زیادہ فروخت ہوئی ۔
Pakistan Inflation Update: پاکستان میں آٹا800 روپئے کلو،روٹی 25 روپئے،مہنگائی نے عام آدمی کو بھوکے مرنے پر مجبور کردیا
کراچی میں فی الحال ایک کلو آٹا 800 روپے میں دستیاب ہے۔ پہلے یہ 230 روپے میں دستیاب تھا۔ ایک روٹی کی قیمت 25 روپے تک پہنچ گئی ہے، حالانکہ یہ پاکستانی کرنسی میں ہے، اگر بھارتی کرنسی کے لحاظ سے دیکھا جائے تو پھر بھی ایک کلو آٹے کی قیمت 238 روپے ہے۔
Pulses Price Hike: مہنگائی میں آرہی ہے کمی،کم پیداور کے سبب دال کی قیمتوں میں ہے اضافہ،وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کا بیان
دالوں کی قیمتوں میں اضافے پر وزیر خزانہ نے کہا کہ ہندوستان میں مناسب مقدار میں دالیں پیدا نہیں ہوتی ہیں جس کی وجہ سے دالوں کی سپلائی میں کمی ہے لیکن درآمد کرکے دالوں کی سپلائی میں اضافہ کیا جا رہا ہے
Wholesale Inflation: خوردہ مہنگائی کے بعد تھوک مہنگائی میں بھی اضافہ ہوا جوکہ نومبر میں آٹھ ماہ میں سب سے زیادہ ہے
جمعرات کو جاری ہونے والے حکومتی اعداد و شمار کے مطابق نومبر کے مہینے میں تھوک مہنگائی کی شرح 8 ماہ میں پہلی بار صفر سے اوپر گئی ہے۔ اس سے ایک ماہ قبل یعنی اکتوبر 2023 میں تھوک مہنگائی کی شرح منفی 0.52 فیصد تھی۔
Inflation In India: آنے والے مہینوں میں مہنگائی مزید بڑھے گی، وزارت خزانہ نے حکومت اور آر بی آئی کو کیا خبردار
سبزیوں کے تیل جیسے سورج مکھی، پام، سویا اور ریپسیڈ تیل، چاول اور گندم جیسے اناج کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ عالمی عدم استحکام اور بحیرہ اسود کے اناج معاہدے کے خاتمے کی وجہ سے گندم اور سورج مکھی کے تیل کی فراہمی میں مسائل پیدا ہو گئے ہیں۔ ک





