Shooting at Seattle Food Festival: امریکہ کے شہر سیئٹل میں فوڈ فیسٹیول کے دوران فائرنگ، متعدد افراد زخمی
یہ واقعہ امریکہ میں حالیہ دنوں پیش آنے والے فائرنگ کے ایک اور سنگین واقعے کے بعد سامنے آیا ہے۔ اس سے قبل 19 جولائی کو ریاست ایریزونا کے شہر ٹکسن میں رات گئے ہونے والی اجتماعی فائرنگ میں ایک مشتبہ شخص سمیت دس افراد زخمی ہو گئے تھے۔




