Bharat Express

Food Crisis

امریکہ کے تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے نیو اورلینز میں نئے سال کا جشن منانے والے ہجوم پر گاڑی چٖڑھا دینے اور پھر گولیاں چلانے والے شخص کی شناخت شمس الدین جبار کے نام سے کی ہے اور وہ امریکی شہری ہے۔

ظاہر ہے کہ ایک بچے کی زندگی کے پہلے دو برس مواقع کا وہ اہم موقع ہوتا ہے جب وافر تغذیہ اہم طو رپر اس کی جسمانی نمو، ہوش و حواس اور ہماری مستقبل کی پیڑھیوں کی امراض سے لڑنے کی صلاحیت کو بہتر بنا سکتا ہے۔

تحقیق کے دوران بھارت میں تقریباً 67 لاکھ بچے ایسے پائے گئے جنہوں نے 24 گھنٹوں کے دوران کچھ نہیں کھایا۔ ان بچوں کو زیرو فوڈ کے زمرے میں رکھا گیا تھا۔ زیرو فوڈ چلڈرن سے مراد 6 سے 23 ماہ کے وہ بچے ہیں جنہوں نے پچھلے 24 گھنٹوں میں کوئی دودھ  نہیں پیا،یا کھانا نہیں کھایا ہے۔

افراتفری کے ایسے ہی مناظر سندھ کے تمام علاقوں میں دیکھے گئے جہاں منی ٹرکوں یا وینوں کے ذریعے آٹا فروخت کیا جا رہا تھا