China cancels flights: چین میں طوفان ڈولفن کی آمد سے پہلے 1400 پروازیں منسوخ، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل
چینی خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے مطابق فوجیان میں طوفان کی آمد سے قبل ہفتہ کی شام تک تقریباً 99 ہزار افراد کو خطرے والے علاقوں سے محفوظ مقامات پر منتقل کیا جاچکا تھا۔ ژی جیانگ اور فوجیان میں 200 سے زیادہ فیری روٹس پر سروس معطل کردی گئی ہے۔طوفان کے پیش نظر جمعہ کی صبح تک 474 تعمیراتی جہازوں کو بندرگاہوں پر واپس بلا لیا گیا تھا، جبکہ سمندر میں جاری مختلف منصوبوں پر کام بھی روک دیا گیا۔
Air India Facing Challenging Phase: چیلنجنگ دور سے گزر رہی ایئر انڈیا، عملدرآمد پر توجہ دینا ضروری: این چندر شیکھرن
ٹاٹا سنز کے چیئرمین این چندر شیکھرن نے جمعہ کو ایئر انڈیا کے ملازمین سے کہا کہ ایئرلائن اس وقت ایک مشکل دور سے گزر رہی ہے اور تمام ملازمین کو عملدرآمد اور لاگت کے نظم و ضبط پر توجہ دینی چاہیے۔
Virat Kohli Reaction: چارٹرڈ طیارے سے لندن جائیں گے کوہلی؟ وائرل پوسٹ پر وراٹ کا ردعمل آیا سامنے
وراٹ کوہلی نے آئی پی ایل 2026 سے قبل وائرل ہونے والی چارٹرڈ فلائٹ کی خبر کو ہنستے ہوئے جعلی قرار دے دیا۔ رائل چیلنجرز بنگلورو نے بھی ان افواہوں کی تردید کرتے ہوئے ٹیم کے فوکس سے متعلق واضح پیغام دیا۔
Indigo flight cancel, 10K compensation: انڈیگو کا میگا آفر: مسافروں کو ملے گا 10 ہزار روپے کیش معاوضہ +10 ہزار کا ٹریول واؤچر بھی!
انڈیگو نے دسمبر کے آغاز میں ہونے والی بڑی فلائٹ منسوخی کے بعد متاثرہ مسافروں کو ریلیف دیتے ہوئے 5,000 سے 10,000 روپے تک کا مالی معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے علاوہ 3 سے 5 دسمبر کے دوران شدید پریشانی کا سامنا کرنے والے مسافروں کو اضافی 10,000 روپے کا ٹریول واؤچر بھی دیا جائے گا۔
Indigo Crisis: انڈگو بحران میں افسران پر گھیرا تنگ ، ڈی جی سی اے نے کی پہلی کارروائی
انڈگو پر ڈی جی سی اے کی بڑی کارروائی ہوئی ہے۔ 4 معائنہ کاروں کو برطرف کر دیا گیا ہے اور سی ای او کو دوبارہ طلب کیا گیا ہے۔
Indigo flight canellations crisis: مسافر پریشان… انڈیگو بدحال! آج بھی 450 سے زیادہ پروازیں منسوخ، دہلی، ممبئی سمیت بڑے ایئرپورٹس پر بدنظمی کا سلسلہ جاری
پیر کے روز ملک کے مختلف ہوائی اڈوں پر انڈیگو کی تقریباً 450 پروازیں منسوخ ہوئیں۔ صرف دہلی ایئرپورٹ پر ہی 134 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ وہیں احمد آباد ایئرپورٹ پر 20 اور بنگلورو ایئرپورٹ پر 127 پروازیں منسوخ کی گئیں۔
Indigo cancelled 650 flights: انڈیگو کی آج 650 اُڑانیں منسوخ، صرف 1650 پروازوں کا آپریشن ہوا
ملک کی سب سے بڑی ایئر لائن کمپنی IndiGo، جو ان دنوں آپریشنل مسائل سے دوچار ہے، نے اتوار کے روز ایک بار پھر مجموعی طور پر 650 پروازیں منسوخ کر دیں۔ البتہ 2300 میں سے 1650 اُڑانوں کا آپریشن کیا جائے گا۔
Airbus A320 software update: ایئر بس A320 میں سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کا اثر، دنیا بھر میں پروازیں متاثر
ایئر بس A320 فیملی کے طیاروں میں ضروری سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کی وجہ سے دنیا بھر میں پروازیں متاثر ہو رہی ہیں۔ تقریباً 6000 جیٹس کو فوری طور پر اپ ڈیٹ کرنا ہوگا۔
Domestic air traffic rises 1.89% to 14.05 million in May, says DGCA: گھریلو فضائی ٹریفک مئی میں 1.89 فیصد بڑھ کر 14.05 ملین : ڈی جی سی اے
دو دیگر بڑی ایئر لائنز Akasa Air اور SpiceJet نے زیر جائزہ مہینے میں بالترتیب 7.48 لاکھ اور 3.40 لاکھ مسافروں کو منزل تک پہنچایا۔
IGI Airport New Delhi: جنگ بندی کے بعد دہلی ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن معمول پر، بعض پروازیں متاثر ہونے کا امکان، فضائی حدود کی صورتحال میں تبدیلی اور سکیورٹی کے سخت انتظامات اب بھی برقرار
ہندوستان پاکستان کے درمیان جنگ بندی کے بعد دہلی ایئرپورٹ پر پروازیں معمول پر ہیں لیکن فضائی حالات اور سکیورٹی میں اضافے کے سبب کچھ پروازیں متاثر ہو سکتی ہیں، حکام نے احتیاط برتنے کا مشورہ دیا





